layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in لیہ
0
وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

لیہ: وزیر اعلیٰ کی بلا سود قرض سکیموں سے عوام کو اپنے گھر اور کاروبار کا مالک بننے کا موقع۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت دی اربن یونٹ پلاننگ اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی لیہ کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز عابدہ فرید، شبیر احمد ڈوگر، ڈویژنل منیجر شہاب الدین، ڈسٹرکٹ منیجر ضیاء الرحمن، سپروائز محمد فہیم اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘، ’’آسان کاروبار کارڈ‘‘، ’’آسان کاروبار فنانس‘‘ سمیت دیگر بلا سود قرض سکیموں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت ضلع لیہ سے تقریباً 3 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جن میں سے 21 سو سے زائد درخواستوں پر گھروں کی تعمیر کے لیے مجوزہ سائٹس کا سروے مکمل کیا جا چکا ہے، جبکہ 13سو خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم بھی ادا کی جا چکی ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نئے کاروبار کے آغاز اور موجودہ کاروبار میں توسیع کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار سکیم کے تحت 60 لاکھ سے 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف معاشی استحکام، غربت کے خاتمے اور معاشی مساوات کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں۔ ان فلاحی سکیموں سے عوام اپنے گھر اور کاروبار کے مالک بن سکتے ہیں، جبکہ کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے ملکی معیشت کی بہتری اور برآمدات میں اضافے میں بھی مدد ملے گی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ حکومتی سکیموں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ عوام کو آگاہی فراہم کی جائے اور درخواست گزاروں کو مکمل اور بہتر رہنمائی فراہم کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندان ان پروگراموں سے مستفید ہو سکیں۔اجلاس میں
نشیبی علاقوں میں جاری پری فلڈ سروے کے بارے بھی ڈپٹی کمشنر کو بریفننگ دی گئی

Tags: ApniChhatApnaGhar #AsaanKarobar #layyahlayyahtvPunjabGovernment #
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024