layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز اویس سرور چشتی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، مریضوں کی نگہداشت، صفائی ستھرائی اور ہسپتال کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز اویس چشتی نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی، بہتر نگہداشت اور علاج معالجہ کے لیے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بروقت اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت نہ کی جائے۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر شاہد ریاض اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حیات اللہ نے ہسپتال کے مختلف امور اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے بریفنگ دی۔

Tags: DHQHospitalLayyah #HealthServices #layyahlayyahtvPunjabHealth #
Previous Post

وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

Next Post

پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

Next Post
پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024