layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 15, 2026
in لیہ
0
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

لیہ: جشن آزادی کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گزشتہ رات سپورٹس کمپلیکس لیہ میں شاندار آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ایم پی اے سمعیہ عطاء شہانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی، سیاسی و سماجی شخصیات، ضلعی افسران، شہریوں اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔میوزیکل نائٹ میں مقامی گلوکاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کرکے شرکاء کو محظوظ کیا۔ خواتین، بچوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور ملی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور پروگرام سے خوب لطف اٹھایا۔اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا، جس سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔ آتش بازی کے دلکش مناظر نے جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض مقامی صحافی زاہد واندر نے انجام دیے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کا ثمر ہے۔ ہمیں اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے وطن کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر لیہ کے زندہ دل شہریوں کی بھرپور شرکت اس بات کا مظہر ہے کہ اہل لیہ کے دل پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں۔ ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ وطن کی حفاظت، ترقی اور استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریاں خلوص اور ایمانداری سے ادا کرتے ہوئے پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Tags: #MusicalNight#PakistanFamilyGala #IndependenceDay #layyah
Previous Post

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024