layyah
منگل, نومبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 16, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

لیہ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق دیہی خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے اور باعزت روزگار کی فراہمی کے لیے چیف منسٹر لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت تحصیل کروڑ لعل عیسن میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم کر دیے گئے۔اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں سابق ممبران اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ، ملک عبدالشکور سواگ، ملک عثمان علی اولکھ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈی جی خان ڈاکٹر غلام نظام الدین، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ، محکمہ لائیو سٹاک کے افسران اور مستحق خواتین نے شرکت کی۔تقریب کے دوران 50 ساہیوال نسل کی گائیں، 30 چولستانی نسل کی گائیں اور 17 بھینسیں مستحق خواتین میں تقسیم کی گئیں۔مقررین نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی مستحق خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لیے اہم فلاحی منصوبہ شروع کیا ہے، جس کے تحت بیوہ، مطلقہ اور کم آمدن خواتین کو مفت مویشی فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ جانوروں کی پرورش اور دودھ کی پیداوار کے ذریعے اپنے خاندانوں کی کفالت بہتر انداز میں کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی کے ساتھ دیہی معیشت کے استحکام میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ مویشیوں کی تقسیم کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے تاکہ حقیقی مستحق خواتین اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس اقدام سے جنوبی پنجاب کی خواتین کو معاشی خودمختاری حاصل کرنے کے بہتر مواقع میسر آئیں گے

Tags: ۔#RuralDevelopmentlayyahLivestockProgram #MaryamNawaz #WomenEmpowerment #
Previous Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

Next Post

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 16, 2026
لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

نومبر 16, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

نومبر 16, 2026

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 16, 2026
لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

نومبر 16, 2026
لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

نومبر 14, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024