layyah
منگل, نومبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 16, 2026
in لیہ
0

لیہ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن کے تحت اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و شکایات توجہ سے سنیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی اور مسائل کے حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر ریلیف فراہم کرنے اور سرکاری اداروں تک آسان رسائی یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ شہریوں کے مسائل کا بروقت ازالہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ تمام افسران عوامی درخواستوں پر میرٹ کے مطابق فوری کارروائی یقینی بنائیں

Tags: #DeputyCommissioner#LayyahAdministrationlayyahOpenDoorPolicy #PublicService #
Previous Post

لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

Next Post

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

Next Post
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

نومبر 16, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

نومبر 16, 2026

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 16, 2026
لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

نومبر 16, 2026
لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

نومبر 14, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024