layyah
منگل, نومبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 16, 2026
in لیہ
0
لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

لیہ (نمائندہ جنگ)لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی، ڈی ایس پی صدر اور دیگر مقررین نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء کو آگاہی لیکچرز دیے۔ اس موقع پر کالج اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویپ، آئس اور دیگر منشیات معاشرتی ناسور ہیں جو نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہیں۔ لیہ پولیس منشیات کے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں، اساتذہ، والدین اور معاشرے کے تمام طبقات کو منشیات کے خاتمے کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔مقررین نے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے اور تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کے لیے شعور و آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سیمینار کے اختتام پر ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں منشیات کے خلاف آگاہی واک بھی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے منشیات سے پاک، صحت مند اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کے عزم کا اظہار کیا۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.51.41-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.51.38-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.51.34-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.51.31-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.51.27-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.50.02-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.50.02-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.50.01-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.50.01-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-16-at-2.50.00-PM.mp4

Tags: #YouthProtectionAntiDrugAwareness #DrugFreePakistan #layyahLayyahPolice #
Previous Post

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

Please login to join discussion

تازہ ترین

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 16, 2026
لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

نومبر 16, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

نومبر 16, 2026

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 16, 2026
لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

نومبر 16, 2026
لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

نومبر 14, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024