layyah
منگل, نومبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 16, 2026
in لیہ
0
لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

لیہ : ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر اے ڈی سی سوشل سروسز / سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی خضر ظہور نے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ اس موقع پر گاڑیوں کے روٹ پرمٹس، فٹنس سرٹیفکیٹس اور دیگر ضروری دستاویزات کی جانچ پڑتال کی گئی جبکہ ٹریفک قوانین اور مقررہ ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔خضر ظہور نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ بغیر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مسافروں کا محفوظ سفر یقینی بنانے کے ساتھ ٹرانسپورٹ نظام کو مزید منظم بنایا جا سکے

Tags: #LayyahAdministrationlayyahRoadSafety #TrafficRules #TransportInspection #
Previous Post

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

Next Post

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 16, 2026
لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

نومبر 16, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

نومبر 16, 2026

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 16, 2026
لیہ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

نومبر 14, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024