layyah
منگل, نومبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم میں ٹریفک قوانین اور منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار و واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 17, 2026
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

لیہ: لیہ پولیس کے زیر اہتمام پوسٹ گریجوایٹ کالج چوک اعظم میں ٹریفک قوانین اور منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر صدارت منعقدہ سیمینار میں طلباء و طالبات کو آگاہی لیکچر دیا گیا۔ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات ایک ناسور ہے جو نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کر رہی ہے۔ طلباء خود بھی منشیات سے دور رہیں اور اپنے اردگرد کے افراد کو بھی اس برائی سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرکے قیمتی انسانی جانوں کو حادثات کی نذر ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔اس موقع پر ڈی پی او حسن جاوید بھٹی، ڈی ایس پی ٹریفک اور دیگر افسران نے طلباء و طالبات میں مفت ہیلمٹ تقسیم کیے۔ مقررین نے کہا کہ منشیات کے خاتمے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کے لیے پولیس کے ساتھ اساتذہ، والدین اور معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔سیمینار کے اختتام پر آگاہی واک کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں طلباء، اساتذہ اور پولیس افسران نے شرکت کی۔ شرکاء نے منشیات کے خلاف اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کے بینرز اور فلیکس اٹھا رکھے تھے۔

Tags: #LayyahTVHDDrugFreePakistan #FreeHelmets #layyahLayyahPolice #RoadSafety #TopStory #TrafficAwareness #
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

Please login to join discussion

تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

چوک اعظم میں ٹریفک قوانین اور منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار و واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 17, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 17, 2026
فتح پور ایم ایم روڈ پر گندم سے لوڈ ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور زخمی، ریسکیو 1122 نے طبی امداد فراہم کر دی

فتح پور ایم ایم روڈ پر گندم سے لوڈ ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور زخمی، ریسکیو 1122 نے طبی امداد فراہم کر دی

نومبر 17, 2026
کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

کوٹلہ حاجی شاہ اور بستی ککڑ میں سیوریج و ڈسپوزل سکیموں کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 16, 2026
لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

لیہ میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی چیکنگ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال، خلاف ورزیوں پر کارروائی کی ہدایت

نومبر 16, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

کروڑ میں مستحق خواتین میں 97 مویشی تقسیم، وزیراعلیٰ لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

نومبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024