ڈپٹی کمشنر لَیَّہ کی زیر صدارت آر ٹی اے اجلاس، اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بس اڈوں کے باقاعدہ معائنے، کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف جامع چیکنگ مہم چلانے کی ہدایات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت محکمہ سیکرٹری آر ٹی اے کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/سیکرٹری آر ٹی اے شبیر احمد ڈوگر سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ٹرانسپورٹ سے...
Read moreDetails













