لیہ

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے جنرل ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں جاری فنشنگ کام، مشینری کی تنصیب اور دیگر...

Read moreDetails

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے فتح پور سٹی کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی آپریشن کا معائنہ کیا۔ انہوں نے گھر...

Read moreDetails

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس کی عمارت کا معائنہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار کا جائزہ...

Read moreDetails

چوبارہ میں ریونیو امور کا جائزہ، زیر التوا معاملات بروقت نمٹانے اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر صدارت ریونیو امور کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیل چوبارہ میں ریونیو سے متعلق مختلف معاملات، جاری اقدامات، ریکوری اور دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔...

Read moreDetails

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

لیہ: مینیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مؤثر نگرانی...

Read moreDetails

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ/سیکرٹری آر ٹی اے رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال اور غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف کارروائی سے متعلق...

Read moreDetails

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر شہر کی خوبصورتی، گرین بیلٹس، شجرکاری اور ان کی پائیداری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسحاق کھیرانی، سی او ضلع کونسل و دیگر افسران...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا سہولت بازار کا دورہ، قیمتوں اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے سہولت بازار کروڑ کا دورہ کیا اور وہاں اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں، معیار اور سرکاری نرخ ناموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف سٹالز پر اشیاء کی قیمتوں کی پڑتال...

Read moreDetails

پٹرولنگ پولیس لیہ کی اگست میں بھرپور کارروائیاں، 39 مقدمات، 6235 چالان اور 3 اشتہاری گرفتار

لیہ : ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے گزشتہ ماہ اگست 2026 کی کارکردگی سے متعلق بتایا کہ پٹرولنگ پولیس ضلع لیہ نے عوام کے جان و مال کے تحفظ، جرائم کے خاتمے اور شاہرات پر...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو لیہ کے ڈائیلاسز یونٹ کے مسائل کا نوٹس، 2 نئی مشینیں خرید لی گئیں

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ میں مسائل کا نوٹس۔ ڈائیلاسز یونٹ کے لئے 2 نئی مشینیں خرید لی گئیں جبکہ خراب ہونے والی 2 مشینیں ٹھیک کر لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails
Page 8 of 199 1 … 7 8 9 … 199

تازہ ترین