layyah
جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا سہولت بازار کا دورہ، قیمتوں اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 2, 2026
in لیہ
0
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے سہولت بازار کروڑ کا دورہ کیا اور وہاں اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں، معیار اور سرکاری نرخ ناموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف سٹالز پر اشیاء کی قیمتوں کی پڑتال کے ساتھ خریداروں سے بھی مقررہ نرخوں اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سہولت بازار میں اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آنے دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ نرخ ناموں کو نمایاں طور پر آویزاں رکھا جائے اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے لیے باقاعدگی سے نگرانی جاری رکھی جائے۔

Tags: #AsgharAliCheema#PriceControlKarorLalEsan #layyahSahulatBazar #
Previous Post

پٹرولنگ پولیس لیہ کی اگست میں بھرپور کارروائیاں، 39 مقدمات، 6235 چالان اور 3 اشتہاری گرفتار

Next Post

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

Next Post
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

چوبارہ میں ریونیو امور کا جائزہ، زیر التوا معاملات بروقت نمٹانے اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024