layyah
جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 2, 2026
in لیہ
0
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر شہر کی خوبصورتی، گرین بیلٹس، شجرکاری اور ان کی پائیداری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسحاق کھیرانی، سی او ضلع کونسل و دیگر افسران موجود تھے۔ اجلاس میں شہر میں جاری بیوٹیفکیشن، گرین بیلٹس اور شجرکاری کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ ان اقدامات کو دیرپا اور مؤثر بنانے کے حوالے سے بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کی اہم شاہراہوں پر سایہ دار درخت لگانے کے ساتھ ساتھ پائیدار ٹف ٹائلز بچھانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں لیہ مائنر سے انٹری گیٹ کالج روڈ، کشمیر چوک سے ڈی سی آفس روڈ اور چوک سے کالج روڈ سمیت دیگر اہم شاہراہوں کو بھی خوبصورت اور بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ تمام ترقیاتی و بیوٹیفکیشن کے کام مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں اور جاری منصوبوں کے معیار اور پائیداری کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہر کی مجموعی خوبصورتی اور شہری ماحول میں نمایاں بہتری لائی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو صاف، سرسبز اور خوبصورت ماحول فراہم کرنے کے لیے بیوٹیفکیشن اور شجرکاری کے اقدامات پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے شہر کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ گرین بیلٹس اور شجرکاری کے منصوبوں کو پائیدار بنانا بھی ضروری ہے تاکہ ان کے ثمرات طویل عرصہ تک برقرار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے سے کام کرتے ہوئے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیار کو یقینی بنائیں۔

Tags: #PlantationAsifAliDogar #Beautification #GreenLayyah #layyah
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا سہولت بازار کا دورہ، قیمتوں اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ

Next Post

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

Next Post
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

Please login to join discussion

تازہ ترین

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

چوبارہ میں ریونیو امور کا جائزہ، زیر التوا معاملات بروقت نمٹانے اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024