لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر
لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن **’’تجاوزات سے پاک پنجاب‘‘** پر عملدرآمد تیز کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لیہ ...






