layyah
بدھ, نومبر 25, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوبارہ کو مثالی داخلی دروازہ بنانے کے لیے گرین بیلٹ کی دیکھ بھال مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 11, 2026
in لیہ
0
لیہ میں "سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے گرین بیلٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے گھاس، صفائی اور آبپاشی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو مستقل دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چوبارہ ضلع لیہ کا داخلی دروازہ ہے، جسے سرسبز اور خوبصورت بنانا ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے۔

Tags: Beautification #GreenBelt #layyahlayyahtvPunjab #
Previous Post

تھل جنڈی میں ستھرا پنجاب پروگرام کا جائزہ، صفائی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: شبیر احمد ڈوگر

Next Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اے ڈی سی ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات

Next Post
لیہ میں "سبزیاں اگاؤ” مہم شروع کرنے کا فیصلہ، سرکاری اراضی پر کچن گارڈن قائم ہوں گے

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اے ڈی سی ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

گورنمنٹ ہائی سکول چندرائن میں اساتذہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے سولر سسٹم نصب، مستحق طلبا میں موسم سرما کی جرسیاں بھی تقسیم

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

چوبارہ میں پارک کی بحالی کا فیصلہ، اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر کی صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور تزئین و آرائش فوری شروع کرنے کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو طبی سہولیات اور کالج روڈ پر صفائی و بیوٹیفکیشن کا جائزہ

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

لیہ سمیت ضلع بھر میں ڈیپ کلین مہم تیز کرنے کا فیصلہ، صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک مینجمنٹ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

نومبر 25, 2026
لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024