layyah
جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 2, 2026
in لیہ
0
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ/سیکرٹری آر ٹی اے رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال اور غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف کارروائی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ٹرانسپورٹرز کو حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم نے کہا کہ مسافروں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ گاڑیوں سے غیر قانونی سلنڈرز فوری طور پر ہٹائے جائیں اور حفاظتی تقاضوں کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو غیر قانونی طور پر ٹرانسپورٹ اڈہ چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ متعلقہ افسران باقاعدگی سے چیکنگ کریں اور خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائیں۔

Tags: #ZohaibKarimlayyahLPGSafety #RTA #TransportSafety #
Previous Post

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

Next Post

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

Next Post
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

Please login to join discussion

تازہ ترین

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

چوبارہ میں ریونیو امور کا جائزہ، زیر التوا معاملات بروقت نمٹانے اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024