layyah
جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 2, 2026
in لیہ
0
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس کی عمارت کا معائنہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے بریفنگ لی اور کام کو مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے فتح پور لیڈیز پارک کا دورہ کیا اور پارک میں جاری ترقیاتی و تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے جاری کام کی پیش رفت، صفائی ستھرائی اور پارک کے مجموعی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملہ کو کام کی رفتار مزید بہتر بنانے اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Tags: #DevelopmentProjects#FatehPur#LadiesParklayyahNADRA #
Previous Post

چوبارہ میں ریونیو امور کا جائزہ، زیر التوا معاملات بروقت نمٹانے اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

Next Post
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

چوبارہ میں ریونیو امور کا جائزہ، زیر التوا معاملات بروقت نمٹانے اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024