لیہ

دیور کے انتقال کا صدمہ، بھابھی بھی چل بسیں، لَیَّہ میں سوگ کی فضا تین روز میں ایک ہی خاندان میں دو اموات، محلہ بھر میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) دیور کی اچانک ڈیتھ صدمے سے بھابھی بھی چل بسی،تفصیل کے مطابق تین روز قبل لیہ کے معروف تاجر حافظ محمد ایوب کا چھوٹا بھائی حافظ شیخ عبد الرحیم دیوار اچانک گرنے سے جانبحق ہو گیا...

Read moreDetails

بابائے صحافت رانا عبد الحکیم شوق کے داماد کے انتقال پر لَیَّہ کی صحافتی و تاجر برادری سوگوار رانا خالد محمود شوق کے بہنوئی رانا محمد شکیل کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور تاجر شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) بابائے صحافت ضلع لیہ رانا عبد الحکیم شوق کے داماد، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ رانا خالد محمود شوق کے بہنوئی تاجر راھنما رانا محمد شکیل گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ...

Read moreDetails

لَیَّہ: مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد ٹریفک پولیس کی طلبہ و اساتذہ کو قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی، “ٹریفک ایمبیسیڈر” بننے کی ترغیب

لیہ(نمائندہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر کی ہدایات پر ڈی...

Read moreDetails

لَیَّہ میں وزیراعلیٰ پنجاب سپیشل سکریننگ کیمپ قائم، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے افتتاح کر دیا، ڈی ایچ کیو سمیت مختلف مراکز پر مفت طبی ٹیسٹ، تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم، شہریوں کو بھرپور استفادے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلع لیہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب سپیشل سکریننگ کیمپ قائم کر دیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ...

Read moreDetails

ایم ایم روڈ پر تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، 7 افراد زخمی،ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کر دیا۔۔

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کے علاقے فتح پور کے قریب ایم ایم روڈ پر ٹول پلازہ کے نزدیک تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے...

Read moreDetails

رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کیلئے آنے والا بزرگ اچانک جاں بحق راہگیروں نے فوری طبی امداد کی کوشش کی مگر بزرگ جانبر نہ ہو سکا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کی غرض سے آنے والا ایک بزرگ شہری اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق بزرگ روزگار کی تلاش اور اپنے بچوں کا پیٹ...

Read moreDetails

لَیَّہ: پالتو کتے کے کاٹنے سے بچی زخمی، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس دین پور، کروڑ لعل عیسن میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد بچی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے علاقے دین پور میں پالتو کتے کے کاٹنے سے ایک بچی زخمی ہو گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ بچی کو طبی امداد...

Read moreDetails

لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کے علاقے بھٹی نگر بائی پاس روڈ پر فوڈ پوائزننگ کے باعث ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی طبیعت خراب ہو گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو...

Read moreDetails

سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “محفوظ پنجاب” مشن کے تحت شہر بھر میں نصب سیف سٹی کیمروں کے مؤثر نظام کا جائزہ لینے کے لیے ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے سیف...

Read moreDetails

سیف سٹی پراجیکٹ لَیَّہ میں فعال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام مؤثر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیف سٹی پراجیکٹ ضلع لیہ میں فعال، عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی پی...

Read moreDetails
Page 8 of 176 1 7 8 9 176

تازہ ترین