کم عمر ڈرائیونگ، اوور لوڈنگ اور سموگ کے تدارک کیلئے سخت اقدامات،کرشنگ سیزن کے دوران ٹرالیوں کیلئے ریفلیکٹرز و فوگ لائٹس لازمی، خلاف ورزی پرایف آئی آر کا فیصلہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع میں کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ۔ حادثات سے بچاؤ کے لئے اوور لوڈنگ، اوور سپیڈنگ کے خلاف سیکرٹری آر ٹی اے، ٹریفک پولیس اور پنجاب ہائی وے...
Read moreDetails















