layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2026
in لیہ
0
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 سیٹ اپ قبضہ میں، دو شکاریوں کو جرمانہ۔ اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجرز سدرتہ المنتہیٰ کی سربراہی میں ضلع بھر میں بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائیوں کے دوران مختلف مقامات پر بٹیر کے غیر قانونی شکار کے 5 سیٹ اپ، جال، بیٹریاں، سپیکر اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ وائلڈ لائف ٹیموں نے غیر قانونی شکار میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا، جبکہ 3 کیسز زیرِ سماعت ہیں۔ اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجرز سدرتہ المنتہیٰ نے کہا کہ حکومت پنجاب کی واضح ہدایات کے مطابق بٹیر کا جال کے ذریعے شکار غیر قانونی اور ممنوع ہے۔ ضلع بھر میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے مسلسل کڑی مانیٹرنگ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی شکار میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: #PunjabWildlifeIllegalHunting #layyahQuailHunting #Wildlife #
Previous Post

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

Next Post

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024