layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2026
in لیہ
0
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ:ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کا پیر جگی شریف کے قریب بھاگل نہر میں شگاف پڑنے کا فوری نوٹس۔محکمہ انہار کی ٹیمیں اور بھاری مشینری موقع پر پہنچ گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ انہار کے متعلقہ افسران و اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر نہر میں پڑنے والے شگاف کو پُر کرنے کے لیے فوری طور پر امدادی و مرمتی کارروائی شروع کر دی۔ بھاری مشینری کے ذریعے شگاف کو مٹی سے بھرنے اور نہری پشتے کو مضبوط بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ متعلقہ عملہ شگاف کے مقام پر موجود رہ کر مرمتی کام مکمل کرنے میں مصروف ہے جبکہ نہر کے پشتے اور اردگرد کے علاقے کی بھی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ مزید نقصان کا خدشہ نہ رہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شگاف کو مکمل طور پر بند کرنے اور نہری نظام کو محفوظ بنانے کے لیے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائے جائیں اور مرمتی کام میں کسی قسم کی تاخیر نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ نہری شگاف کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی عمل میں لائی گئی ہے، شہریوں اور قریبی آبادیوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے متعلقہ محکمے کو ہدایت کی کہ مرمتی کام کی تکمیل تک موقع کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے اور صورتحال سے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ رکھا جائے۔

Tags: AsifAliDogar #CanalBreach #Irrigation #layyahLayyahNews #
Previous Post

ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

Next Post

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

Next Post
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024