layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 19, 2025
in لیہ
0
لیہ پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد ،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی ،ڈی ایس پی صدر عمران خورشید ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم محمد حیات و یگر نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو شولڈر بیج لگائے ، ڈ ایس پیز نے پرمووٹ ہونے والے پولیس افسران کومبارک باد دی ،ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمانہ ترقی ہر ایک ملازم کا خواب ہوتا ہے ،لیکن محکمہ پولیس میں ترقی پانے کےلئے دن رات ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ سخت محنت کرنا پڑتی ہے ،محکمانہ ترقی بلاشہ ملازمان کی محنت کا ثمر ہوتی ہے ۔ترقی یا ب ہونے والے ملازمان اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن سر انجام دیں اور محکمہ کےوقار میں اضافہ کا باعث بنیں ،اے ایس ائی سے سب انسپکٹر پر ترقی پانے والوں میں مجیب الرحمن عاشق حسین ،غلام مصظفی ،کرم حسین ،رانا دلشاد اور عبد الخالق جبکہ ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی ترقی پانے والوں میں یاسر اظہر اور شازیہ شاہین شامل ہیں ۔

Previous Post

لیہ میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت مزید 299 کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، حکومت پنجاب کی جانب سے فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

Next Post

فتح پور تا اٹھارہ ہزاری روڈ پر ناقص میٹریل کی نشاندہی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا فوری ایکشن،اے ڈی سی جی کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل، غلہ منڈی کروڑ کی صورتحال اور تجاوزات آپریشن پر بھی اہم فیصلے

Next Post
لیہ پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد

فتح پور تا اٹھارہ ہزاری روڈ پر ناقص میٹریل کی نشاندہی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا فوری ایکشن،اے ڈی سی جی کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل، غلہ منڈی کروڑ کی صورتحال اور تجاوزات آپریشن پر بھی اہم فیصلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024