layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 22, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ مال نیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈاکٹر مزمل کریم، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ اسحاق کھیرانی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شہریار، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد حسین، فوڈ اتھارٹی، فشریز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی، جبکہ ڈاکٹر محمد ناصر نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع میں غذائی قلت کے مسائل، خصوصاً بچوں میں سٹنٹنگ گروتھ، پیدائش کے وقت کم وزن اور ویسٹنگ کے تدارک کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ غذائیت کی قلت کے مسائل پر قابو پانے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ متعلقہ محکمے غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی اور عوام میں غذائی صحت سے متعلق آگہی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں میں سٹنٹنگ گروتھ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، جس کے بروقت تدارک کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ والدین کو متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک کے استعمال کے حوالے سے آگہی فراہم کی جائے تاکہ بچوں کی بہتر نشوونما یقینی بنائی جا سکے۔

Tags: ChildHealth #layyahlayyahtvNutrition #Stunting #
Previous Post

سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ، وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری نوٹس، سٹڈ بند کی تعمیر کا حکم

Next Post

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

Next Post
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024