layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ، وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری نوٹس، سٹڈ بند کی تعمیر کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 22, 2026
in لیہ
0

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ، وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری اقدامات کا حکم۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ پیش کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے چیف انجینئر انہار ڈی جی خان اور سرگودھا کو فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لینے اور ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کو بھی ضروری مشینری کے ہمراہ موقع پر پہنچنے اور دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے فوری طور پر سٹڈ بند تعمیر کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ متعلقہ افسران، عملہ اور ضروری مشینری سمرا نشیب کی جانب روانہ کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سمرا نشیب میں دریائے سندھ کے کٹاؤ کے باعث آبادی اور قیمتی اراضی کے نقصانات کے پیش نظر معاون خصوصی چیف منسٹر انسپکشن ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو رپورٹ پیش کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے متاثرہ علاقے میں فوری حفاظتی اقدامات اور مشینری کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی تاکہ مزید کٹاؤ کو روکا جا سکے اور مقامی آبادی کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو کھانے، راشن کی فراہمی، صحت سہولیات، ٹرانسپورٹیشن کی فراہمی برقرار رکھی جائے اور صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جائے جبکہ متعلقہ محکموں کو باہمی رابطے کے ساتھ حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Tags: IndusRiver #layyahlayyahtvMaryamNawaz #RiverErosion #
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

Next Post

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024