لیہ

رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کیلئے آنے والا بزرگ اچانک جاں بحق راہگیروں نے فوری طبی امداد کی کوشش کی مگر بزرگ جانبر نہ ہو سکا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کی غرض سے آنے والا ایک بزرگ شہری اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق بزرگ روزگار کی تلاش اور اپنے بچوں کا پیٹ...

Read moreDetails

لَیَّہ: پالتو کتے کے کاٹنے سے بچی زخمی، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس دین پور، کروڑ لعل عیسن میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد بچی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے علاقے دین پور میں پالتو کتے کے کاٹنے سے ایک بچی زخمی ہو گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ بچی کو طبی امداد...

Read moreDetails

لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کے علاقے بھٹی نگر بائی پاس روڈ پر فوڈ پوائزننگ کے باعث ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی طبیعت خراب ہو گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو...

Read moreDetails

سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “محفوظ پنجاب” مشن کے تحت شہر بھر میں نصب سیف سٹی کیمروں کے مؤثر نظام کا جائزہ لینے کے لیے ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے سیف...

Read moreDetails

سیف سٹی پراجیکٹ لَیَّہ میں فعال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام مؤثر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیف سٹی پراجیکٹ ضلع لیہ میں فعال، عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی پی...

Read moreDetails

ضلع لَیَّہ میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آگاہی مہم تیز، محکمہ سوشل ویلفیئر متحرک Say No to Begging” مہم کے تحت سیمینارز، آگاہی سیشنز اور قانونی کارروائیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لع لیہ میں محکمہ سماجی بہبود و بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام پیشہ ور گداگروں کے خلاف آگاہی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خضر حیات خان نے اپنے بیان میں کہا...

Read moreDetails

لَیَّہ میں ہیلتھ ویک کے دوران خصوصی اسکریننگ کیمپ لگانے کا اعلان ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیوز اور بنیادی مراکز صحت میں مفت طبی معائنہ اور مختلف امراض کی اسکریننگ ہوگی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کے مطابق ضلع لیہ میں بھی 14، 15 اور 16 مئی 2026 کو ہیلتھ ویک کے سلسلہ میں خصوصی اسکریننگ کیمپ لگائے جائیں گے۔...

Read moreDetails

ضلع لَیَّہ کے 78 سرکاری سکولوں میں سولر سسٹم فعال، مزید 10 سکولوں میں تنصیب کا فیصلہ گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لَیَّہ میں افتتاحی تقریب، سی ای او تعلیم ڈاکٹر عبد القیوم خان نے ربن کاٹ دیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میں سرکاری تعلیمی اداروں میں انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری، سی ای او تعلیم ڈاکٹر عبد القیوم خان کی کاوشوں سے 78 سکولوں میں سولر سسٹم تنصیب کے بعد فعال کردئیے گئے ، گورنمنٹ ماڈل گرلز...

Read moreDetails

ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب نے ذوالفقار صابر کو اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات کر دیا۔ ذوالفقار صابر نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

Read moreDetails

لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار ، شراب اور اسلحہ ناجائز برآمد مقدمات درج، تھانہ کروڑ پولیس کے سب انسپکٹر حیدر علی...

Read moreDetails
Page 7 of 175 1 6 7 8 175

تازہ ترین