سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے سوشل ورکرز ویلفیئر اسکول میں موک ایکسرسائز، طلبہ و اساتذہ کو ہنگامی حالات سے نمٹنے، حفاظتی تدابیر اور مشتبہ مواد کے محفوظ انتظام سے متعلق عملی تربیت فراہم
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب کی ہدایت پر سول ڈیفنس لیہ کی بم ڈسپوزل اسکواڈ کہ جانب سے سوشل ورکرز ویلفیئر اسکول میں موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔موک ایکسرسائز کے...
Read moreDetails




