لیہ

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹر محمد یونس کلیہ، ممبر بورڈ ڈاکٹر عبدالعزیز، سیکرٹری بورڈ عامر شکیل، ڈرگ انسپکٹرز عدنان کمال اور...

Read moreDetails

کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ: ضلع لیہ میں گڈ گورننس، شفافیت کے فروغ اور کرپٹ پریکٹسز کے خاتمہ کے لیے اقدامات جاری۔ ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا ضلع لیہ کا دورہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر سے ملاقات۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف...

Read moreDetails

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں شہریوں کی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف نوعیت کے ترقیاتی کام جاری...

Read moreDetails

کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے: ڈی پی او لیہ

لیہ: ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس میں بدعنوانی کے خاتمے، محکمانہ کارکردگی بہتر بنانے اور تھانہ کی سطح پر مظلوموں کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی...

Read moreDetails

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا لدھانہ میں ستھرا پنجاب صفائی ٹیموں کے حاضری پوائنٹ کا معائنہ صفائی ورکرز کی بروقت حاضری یقینی بنانے اور مقررہ شیڈول کے مطابق صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے یونین کونسل 12 لدھانہ میں ستھرا پنجاب صفائی ٹیموں کے حاضری پوائنٹ کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے صفائی ورکرز کی حاضری چیک کرنے کے...

Read moreDetails

لیہ میں مرکزی عظیم الشان محفل میلاد ﷺ، 5 ہزار عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت، 105 دیگوں کا خصوصی اہتمام سیرتِ طیبہ پر عمل ہی امن، محبت، اخوت اور کامیابی کا راستہ ہے: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

لیہ: جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند، اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام۔ آنکھ پُرنم اور ہر دل سرور و مسرت سے لبریز۔جشن عید میلاد النبی کی عظیم الشان اور مرکزی محفل میلاد گراؤنڈ لیہ میں انتہائی عقیدت...

Read moreDetails

لیہ کی سمعیہ قیوم کو کھیلوں اور خواتین کی فٹنس کے فروغ پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا بیسٹ جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر کا اعزاز بھی حاصل، سپورٹس حلقوں اور شہریوں کی جانب سے مبارکباد

لیہ:ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس لیہ کی جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر سمعیہ قیوم کو کھیلوں کے میدان میں نمایاں خدمات، بالخصوص خواتین کے لیے کھیلوں اور فٹنس کی سہولیات کے فروغ،اعلیٰ کارکردگی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں لاہور میں منعقدہ...

Read moreDetails

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں لیہ میں دریائی کٹاؤ کے سدباب کے لئے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سیف انور...

Read moreDetails

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 سیٹ اپ قبضہ میں، دو شکاریوں کو جرمانہ۔ اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجرز سدرتہ المنتہیٰ کی سربراہی میں ضلع بھر میں بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک...

Read moreDetails

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ:ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کا پیر جگی شریف کے قریب بھاگل نہر میں شگاف پڑنے کا فوری نوٹس۔محکمہ انہار کی ٹیمیں اور بھاری مشینری موقع پر پہنچ گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ انہار کے متعلقہ افسران...

Read moreDetails
Page 10 of 199 1 … 9 10 11 … 199

تازہ ترین