layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ کی سمعیہ قیوم کو کھیلوں اور خواتین کی فٹنس کے فروغ پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا بیسٹ جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر کا اعزاز بھی حاصل، سپورٹس حلقوں اور شہریوں کی جانب سے مبارکباد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in کھیل, لیہ
0
لیہ کی سمعیہ قیوم کو کھیلوں اور خواتین کی فٹنس کے فروغ پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا بیسٹ جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر کا اعزاز بھی حاصل، سپورٹس حلقوں اور شہریوں کی جانب سے مبارکباد

لیہ:ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس لیہ کی جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر سمعیہ قیوم کو کھیلوں کے میدان میں نمایاں خدمات، بالخصوص خواتین کے لیے کھیلوں اور فٹنس کی سہولیات کے فروغ،اعلیٰ کارکردگی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں لاہور میں منعقدہ قومی سطح کی تقریب کے دوران قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔سمعیہ قیوم ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس لیہ میں بطور جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دے رہی ہیں اور خواتین و طالبات کے لیے جم، فٹنس اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھرپور رہنمائی فراہم کر رہی ہیں۔ وہ خواتین کو صحت مند اور فعال طرزِ زندگی اپنانے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دینے کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ قومی سطح کی تقریب میں سمعیہ قیوم کی خواتین کے لیے کھیلوں اور فٹنس کے شعبے میں خدمات، مثالی کارکردگی اور فرائضِ منصبی کو سراہتے ہوئے انہیں قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ پیش کیا گیا۔ انہیں بیسٹ جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر کا اعزاز بھی دیا گیا، جو ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور خواتین میں کھیلوں کے فروغ کے لیے خدمات کا اعتراف ہے۔ سمعیہ قیوم کو قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر سپورٹس حلقوں، ساتھیوں اور شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Tags: #LayyahTVHDlayyahQaidEAzamGoldMedal #Sports #WomenEmpowerment #
Previous Post

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

Next Post

لیہ میں مرکزی عظیم الشان محفل میلاد ﷺ، 5 ہزار عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت، 105 دیگوں کا خصوصی اہتمام سیرتِ طیبہ پر عمل ہی امن، محبت، اخوت اور کامیابی کا راستہ ہے: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

Next Post
لیہ کی سمعیہ قیوم کو کھیلوں اور خواتین کی فٹنس کے فروغ پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا بیسٹ جم اینڈ فٹنس انسٹرکٹر کا اعزاز بھی حاصل، سپورٹس حلقوں اور شہریوں کی جانب سے مبارکباد

لیہ میں مرکزی عظیم الشان محفل میلاد ﷺ، 5 ہزار عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت، 105 دیگوں کا خصوصی اہتمام سیرتِ طیبہ پر عمل ہی امن، محبت، اخوت اور کامیابی کا راستہ ہے: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024