layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے: ڈی پی او لیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in لیہ
0
کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے: ڈی پی او لیہ

لیہ: ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس میں بدعنوانی کے خاتمے، محکمانہ کارکردگی بہتر بنانے اور تھانہ کی سطح پر مظلوموں کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی زیرصدارت دفتر پولیس کے کانفرنس روم میں رات گئے اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس انویسٹی گیشن مدثر اقبال، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں زیرِ تفتیش مقدمات اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر پوری طرح عمل کیا جائے۔ مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کرتے ہوئے سائلین کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے اور تھانوں میں آنے والے شہریوں کو بلا انتظار پولیس سروسز فراہم کی جائیں۔
انہوں نے افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ان کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ کسی بھی افسر یا اہلکار کی بدعنوانی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور محکمہ پولیس میں شفافیت و میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Tags: #AntiCorruptionDPOHassanJavedBhatti #layyahLayyahPolice #PoliceReforms #
Previous Post

انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

Next Post

پمز اسپتال کا واقعہ پوری قوم کے لیے غم کا باعث ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

Next Post
پمز اسپتال کا واقعہ پوری قوم کے لیے غم کا باعث ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

پمز اسپتال کا واقعہ پوری قوم کے لیے غم کا باعث ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024