layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in پاکستان
0
انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، جرائم پیشہ گینگز کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن مؤثر اور اس کے نتائج واضح طور پر نظر آنے چاہئیں۔
وفاقی وزیر داخلہ نے لاہور میں ایف آئی اے زونل آفس کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی، جہاں ایف آئی اے زونل آفس کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ملک بھر کے ایئرپورٹس پر امیگریشن کاؤنٹرز کے پرانے کیمرے تبدیل کرکے جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیمرے نصب کرنے کی اصولی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں شکایات کے اندراج کے لیے پاک آئی ڈی ایپ کی خدمات حاصل کرنے کا بھی اصولی فیصلہ کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایف آئی اے نے گزشتہ ایک سال کے دوران 1670 ایف آئی آرز درج کیں، 5 ہزار میں سے 4 ہزار انکوائریز نمٹائی گئیں جبکہ 295 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

Tags: FIA #HawalaHundi #HumanTrafficking #MohsinNaqvi #pakistannews
Previous Post

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا لدھانہ میں ستھرا پنجاب صفائی ٹیموں کے حاضری پوائنٹ کا معائنہ صفائی ورکرز کی بروقت حاضری یقینی بنانے اور مقررہ شیڈول کے مطابق صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

Next Post

کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے: ڈی پی او لیہ

Next Post
کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے: ڈی پی او لیہ

کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے: ڈی پی او لیہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024