layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا لدھانہ میں ستھرا پنجاب صفائی ٹیموں کے حاضری پوائنٹ کا معائنہ صفائی ورکرز کی بروقت حاضری یقینی بنانے اور مقررہ شیڈول کے مطابق صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in لیہ
0
اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا لدھانہ میں ستھرا پنجاب صفائی ٹیموں کے حاضری پوائنٹ کا معائنہ صفائی ورکرز کی بروقت حاضری یقینی بنانے اور مقررہ شیڈول کے مطابق صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے یونین کونسل 12 لدھانہ میں ستھرا پنجاب صفائی ٹیموں کے حاضری پوائنٹ کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے صفائی ورکرز کی حاضری چیک کرنے کے ساتھ ساتھ فیلڈ میں روزانہ کی بنیاد پر جاری صفائی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا۔
اس موقع پر اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر نے صفائی ورکرز کی حاضری اور فیلڈ کارکردگی کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ورکرز اپنی ڈیوٹی پر بروقت حاضری یقینی بنائیں اور مقررہ شیڈول کے مطابق صفائی کے امور انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کا بنیادی مقصد شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے، جس کے لیے صفائی ٹیموں کو فیلڈ میں متحرک اور مؤثر انداز میں کام کرنا ہوگا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ گلیوں، محلوں اور دیگر عوامی مقامات پر صفائی کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے اور صفائی آپریشن میں کسی قسم کی غفلت یا سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ورکرز کی حاضری اور فیلڈ کارکردگی کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ جاری رکھی جائے گی تاکہ ستھرا پنجاب پروگرام کے ثمرات شہریوں تک مؤثر انداز میں پہنچائے جا سکیں۔

Tags: #LayyahTVHD#ShabbirAhmedDogarCleanLayyah #layyahSuthraPunjab #
Previous Post

لیہ میں مرکزی عظیم الشان محفل میلاد ﷺ، 5 ہزار عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت، 105 دیگوں کا خصوصی اہتمام سیرتِ طیبہ پر عمل ہی امن، محبت، اخوت اور کامیابی کا راستہ ہے: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

Next Post

انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

Next Post
انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024