layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پمز اسپتال کا واقعہ پوری قوم کے لیے غم کا باعث ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in پاکستان
0
پمز اسپتال کا واقعہ پوری قوم کے لیے غم کا باعث ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پمز اسپتال میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحے نے پوری قوم کو غم میں مبتلا کر دیا، سرکاری اسپتال میں حفاظتی اقدامات کا فقدان انتہائی تشویشناک ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں لیکن حفاظتی اقدامات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پمز اسپتال میں مناسب سیکیورٹی اور حفاظتی انتظامات موجود نہیں تھے جبکہ ڈاکٹروں اور عملے کو ضروری تربیت دینے کا بھی مؤثر نظام نہیں۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سرکاری اسپتال سے بچے کا چوری ہونا انتہائی افسوسناک اور ناقص حکمرانی کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے کے تمام ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور محض افسران کی معطلی کو کافی نہ سمجھا جائے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کے پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جاری دھرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کا 12واں روز ہے اور ہمارا مطالبہ عوام کے مفاد میں ہے۔ پٹرولیم لیوی ختم کرکے پٹرول سستا کیا جائے اور آئی پی پیز کے ناجائز معاہدے ختم کیے جائیں۔

Tags: HafizNaeemUrRehman #Islamabad #JamaatESlami #pakistannewsPIMS #
Previous Post

کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے: ڈی پی او لیہ

Next Post

پی بی 9 کوہلو انتخابی تنازع، سپریم کورٹ کا کیس 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

Next Post
پی بی 9 کوہلو انتخابی تنازع، سپریم کورٹ کا کیس 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

پی بی 9 کوہلو انتخابی تنازع، سپریم کورٹ کا کیس 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024