layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پی بی 9 کوہلو انتخابی تنازع، سپریم کورٹ کا کیس 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in پاکستان
0
پی بی 9 کوہلو انتخابی تنازع، سپریم کورٹ کا کیس 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں دوبارہ گنتی سے متعلق انتخابی تنازع کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل کامران مرتضیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ رولز کے مطابق تین رکنی بینچ الیکشن ٹریبونل کے خلاف اپیلیں سن سکتا ہے، تاہم سپریم کورٹ کے نئے رولز میں الیکشن ٹریبونل کا ذکر موجود نہیں۔
جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ چار پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ہوئی اور معاملہ غیرحقیقی ٹرن آؤٹ کا ہے۔ عدالت نے کہا کہ غیرحقیقی ٹرن آؤٹ سے متعلق سپریم کورٹ پہلے بھی فیصلہ دے چکی ہے، جبکہ موجودہ کیس میں بھی ٹرن آؤٹ 80 فیصد سے زیادہ ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت ستمبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ پی بی 9 کوہلو سے مسلم لیگ ن کے نواب چنگیز مری کامیاب ہوئے تھے، جن کی کامیابی کو پیپلز پارٹی کے نصیب اللہ نے چیلنج کر رکھا ہے۔

Tags: #PakistanPoliticsElectionCase #Kohlu #PB9 #SupremeCourt #
Previous Post

پمز اسپتال کا واقعہ پوری قوم کے لیے غم کا باعث ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

Next Post

نئے صوبوں کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئیں: مراد علی شاہ

Next Post
نئے صوبوں کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئیں: مراد علی شاہ

نئے صوبوں کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئیں: مراد علی شاہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024