layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نئے صوبوں کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئیں: مراد علی شاہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in پاکستان
0
نئے صوبوں کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئیں: مراد علی شاہ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کو نئے صوبے بنانے کا شوق ہے وہ سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئے، اسمبلی ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت میں قرارداد منظور کر سکتی ہے۔
سندھ انسٹیٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ میں نئی سہولتوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ اسمبلی پہلے بھی 6 مرتبہ نئے صوبوں کے خلاف قراردادیں منظور کر چکی ہے اور اب بھی ایسا کیا جا سکتا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پمز اسپتال میں پیش آنے والا واقعہ دل خراش ہے، اداروں کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ بلدیاتی نظام کو مضبوط اور اس کی استعداد کار بڑھانا حکومت کے منشور کا حصہ ہے، دیگر صوبوں کو بھی بلدیاتی اداروں کو مضبوط بنانا چاہیے۔
مراد علی شاہ نے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ میں جدید سہولتوں کے قیام کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جدید اسپتال، تشخیصی و تحقیقی کمپلیکس اور لیبارٹریز سے جانوروں کی بیماریوں کی بروقت تشخیص، علاج اور نگرانی میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ ویٹرنری ماہرین اور محققین کی نئی نسل تیار کرنا ترجیح ہے جبکہ ادارے کو ویٹرنری تعلیم، تحقیق اور تشخیص کا مرکز بنایا جائے گا۔ ویکسین کی تیاری کی صلاحیت بھی مزید مستحکم کی جائے گی۔

Tags: #PakistanPoliticsMuradAliShah #NewProvinces #SindhAssembly #SindhNews #
Previous Post

پی بی 9 کوہلو انتخابی تنازع، سپریم کورٹ کا کیس 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

Next Post

ملک کا دفاع ہمارا جائز حق ہے، ہم نے یہ حق استعمال کیا: ایرانی صدر

Next Post
ملک کا دفاع ہمارا جائز حق ہے، ہم نے یہ حق استعمال کیا: ایرانی صدر

ملک کا دفاع ہمارا جائز حق ہے، ہم نے یہ حق استعمال کیا: ایرانی صدر

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024