layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملک کا دفاع ہمارا جائز حق ہے، ہم نے یہ حق استعمال کیا: ایرانی صدر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in بین الاقوامی
0
ملک کا دفاع ہمارا جائز حق ہے، ہم نے یہ حق استعمال کیا: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اپنے ملک کا دفاع کرنا ایران کا جائز حق ہے اور ایران نے یہ حق استعمال کیا ہے، ایران کمزوری کی حالت میں نہیں بلکہ اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔
40ویں انٹرنیشنل اسلامک یونیٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے مذاکرات کے دوران ایران پر جنگ مسلط کی، ایران نے جنگ شروع نہیں کی بلکہ جارحیت کرنے والوں کے سامنے مضبوط مزاحمت کے ذریعے اپنا دفاع کیا۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ فلسطین کے دفاع اور اس پر قبضے کو مسترد کرنا ایران اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کی سلامتی کو نقصان نہ پہنچانے کا عہد کرنا چاہیے۔
ایرانی صدر نے مزید کہا کہ اسلامی ممالک کو خطے کی سلامتی کی ذمہ داری خود سنبھالنی چاہیے اور باہمی تعاون کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینا چاہیے۔

Tags: #WorldNewsIran #IranIsraelConflict #IslamicCountries #MasoudPezeshkian #
Previous Post

نئے صوبوں کا شوق ہے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لے آئیں: مراد علی شاہ

Next Post

اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

Next Post
اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024