layyah
پیر, اکتوبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in بین الاقوامی
0
اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اور سیکنڈ لیڈی اوشا وینس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو سیاسی معاملات میں کھل کر اور بے لاگ مشورے دیتی ہیں اور مشکل فیصلوں کے دوران ان کی قابلِ اعتماد مشیر کا کردار ادا کرتی ہیں۔
اوشا وینس نے کہا کہ وہ جے ڈی وینس کے پالیسی معاملات میں براہِ راست مداخلت کے بجائے انہیں جذباتی تعاون فراہم کرتی ہیں اور مشکل حالات میں حقیقت پسندانہ رائے دیتی ہیں۔ ان کے مطابق وہ دونوں ہر معاملے پر ایک جیسی رائے نہیں رکھتے، تاہم اختلافات پر کھلے ذہن سے گفتگو کرتے ہیں۔
اوشا وینس نے بتایا کہ سیاسی مہم کے دوران انہوں نے جے ڈی وینس کو سوشل میڈیا پر غیر ضروری تنازعات سے بچنے کے لیے نرم لہجہ اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا۔
جے ڈی وینس کے مطابق اوشا وینس اس وقت انہیں فوری طور پر اپنی رائے سے آگاہ کرتی ہیں جب انہیں محسوس ہو کہ وہ کوئی ایسی بات کہہ رہے ہیں جو حد سے زیادہ آگے نکل گئی ہے۔
اوشا وینس نے جے ڈی وینس کے مستقبل کے سیاسی عزائم سے متعلق قیاس آرائیوں پر کہا کہ فی الحال خاندان کی توجہ مستقبل کے منصوبوں کے بجائے موجودہ اہداف پر مرکوز ہے، جبکہ جے ڈی وینس وسط مدتی انتخابات پر مکمل توجہ دے رہے ہیں۔

Tags: #WorldNewsJDVance #UshaVance #USPolitics #WhiteHouse #
Previous Post

ملک کا دفاع ہمارا جائز حق ہے، ہم نے یہ حق استعمال کیا: ایرانی صدر

Next Post

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

Next Post
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024