layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in لیہ
0
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ: ضلع لیہ میں گڈ گورننس، شفافیت کے فروغ اور کرپٹ پریکٹسز کے خاتمہ کے لیے اقدامات جاری۔ ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا ضلع لیہ کا دورہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر سے ملاقات۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق گڈ گورننس، شفافیت کے فروغ اور کرپشن و کرپٹ پریکٹسز کے خاتمہ کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلہ میں ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محمد ضیاء نے ضلع لیہ کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ضلع میں گڈ گورننس، شفافیت کے فروغ اور کرپشن کی روک تھام سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے کہا کہ کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کی روک تھام کے لیے محکمہ اینٹی کرپشن عملی اقدامات اٹھا رہا ہے۔ سرکاری امور میں شفافیت کو یقینی بنانے اور کرپٹ عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ ضلع لیہ میں شفافیت اور میرٹ کو برقرار رکھنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ عوامی خدمت اور سرکاری امور میں شفافیت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ کرپٹ عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، جبکہ گڈ گورننس کے فروغ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Tags: #AntiCorruptionAsifAliDogar #GoodGovernance #layyahTransparency #
Previous Post

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

Next Post

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

Next Post
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024