مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پررمضان المبارک میں صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کے لیے معائنوںکاعمل تیزی آ گئی ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میںمعائنے کرتے ہوے مہنگے داموں اشیاءضروریہ کی فروخت پر کریک ڈاون...
Read moreDetails









