layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نظام کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کے لیے اقدامات، جائزہ اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2026
in لیہ
0
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نظام کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کے لیے اقدامات، جائزہ اجلاس

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں متعلقہ منصوبہ کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سے متعلق نظام، پیش رفت اور شہریوں کو جائیداد کی منتقلی کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولیات سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء نے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے طریقہ کار کو مزید مؤثر اور آسان بنانے، اراضی ریکارڈ اور زمینی معلومات کے باہمی ربط کو بہتر بنانے اور شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا۔ اجلاس میں متعلقہ امور کو مزید بہتر بنانے اور عوامی سہولت کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: #PublicFacilitationGreenPropertyCertificate #layyahPropertyServices #
Previous Post

لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں، مرکزی میلاد گراؤنڈ میں پنڈال، چراغاں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

Next Post

کروڑ لعل عیسن میں ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ، جلوس روٹس کی بروقت صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

اکتوبر 5, 2026
مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

اکتوبر 5, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024