layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن میں ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ، جلوس روٹس کی بروقت صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2026
in لیہ
0
کروڑ لعل عیسن میں ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ، جلوس روٹس کی بروقت صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ اصغر علی چیمہ نے بستی کلیان کروڑ لعل عیسن کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب ٹیموں کی جانب سے جاری صفائی ستھرائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف وارڈز، شاہراہوں اور دیگر مقامات پر صفائی کی صورتحال، ستھرا پنجاب ٹیموں کی حاضری اور فیلڈ میں موجودگی کا معائنہ کیا جبکہ صفائی آپریشن کو بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر متعلقہ افسران اور ستھرا پنجاب ٹیموں کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی چیمہ نے کہا کہ شہر میں صفائی ستھرائی کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے اور صفائی آپریشن کو مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے۔ انہوں نے خصوصی طور پر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس روٹس پر صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات یقینی بنانے اور روٹس کو بروقت صاف رکھنے کی ہدایت کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی کے انتظامات کے حوالے سے عوامی رائے جاننے کے لیے شہریوں سے بھی بات چیت کی اور ان سے صفائی کی صورتحال اور ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

Tags: #CleanCityKahrorLalEsan #layyahSuthraPunjab #
Previous Post

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نظام کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کے لیے اقدامات، جائزہ اجلاس

Next Post

لیہ اور فتح پور میں دو جدید سہولت بازاروں کی منظوری، 92 کروڑ روپے کے منصوبے کے ٹینڈر جاری

Next Post

لیہ اور فتح پور میں دو جدید سہولت بازاروں کی منظوری، 92 کروڑ روپے کے منصوبے کے ٹینڈر جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

اکتوبر 5, 2026
مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

اکتوبر 5, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024