layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ اور فتح پور میں دو جدید سہولت بازاروں کی منظوری، 92 کروڑ روپے کے منصوبے کے ٹینڈر جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2026
in کاروبار, لیہ
0

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اہلیان لیہ کے لئے ایک اور تحفہ۔ لیہ میں دو جدید سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی۔ 92 کروڑ روپے کے منصوبہ کے لئے ٹینڈر جاری کر دئے گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع لیہ میں دو جدید اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ دونوں سہولت بازاروں کے قیام پر مجموعی طور پر تقریباً 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، جبکہ منصوبے کے لیے ٹینڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے مطابق ضلع لیہ میں ایک سہولت بازار لیہ شہر جبکہ دوسرا فتح پور میں قائم کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ یہ سہولت بازار صرف اشیائے ضروریہ کی فراہمی تک محدود نہیں ہوں گے بلکہ عوام کو جدید کاروباری، تفریحی اور خریداری کی سہولیات بھی میسر آئیں گی۔ منصوبے سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملنے کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور شہریوں کو ایک ہی جگہ پر متعدد سہولیات دستیاب ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبے میں ماڈل مارکیٹس کے علاوہ فوڈ کورٹ، جوائے لینڈ، پلے لینڈ اور دیگر عوامی سہولیات بھی شامل ہوں گی۔ جدید سہولت بازاروں کے قیام سے مقامی کاروبار کو فروغ، سرمایہ کاری کے نئے مواقع اور عوام کے لیے بہتر تجارتی و تفریحی ماحول میسر آئے گا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ سہولت بازاروں کا منصوبہ ضلع لیہ میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور عوام کو جدید شہری سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا۔

Tags: #FatehPur#PunjabDevelopment#SahulatBazaarlayyahMaryamNawaz #
Previous Post

کروڑ لعل عیسن میں ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ، جلوس روٹس کی بروقت صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

بانی پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

Next Post
بانی پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

Please login to join discussion

تازہ ترین

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

اکتوبر 5, 2026
مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

اکتوبر 5, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024