layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بانی پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2026
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے انتہائی سخت سیکیورٹی میں واپس اڈیالا جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالا جیل پہنچنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ان کے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔اس سے قبل انہیں سپریم کورٹ کے حکم پر طبی معائنے کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا چیک اپ کرنا تھا۔ اسپتال منتقلی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ پولیس نے اسپتال کے اطراف اور آنے جانے والے راستوں پر بھی خصوصی انتظامات کیے۔

Tags: #AdialaJail#PakistanPoliticsImranKhan #PTIShifaInternationalHospital #
Previous Post

لیہ اور فتح پور میں دو جدید سہولت بازاروں کی منظوری، 92 کروڑ روپے کے منصوبے کے ٹینڈر جاری

Next Post

چوک اعظم میں ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن، آلات کی کمی کا نوٹس، فوری فراہمی کی ہدایت

Next Post
چوک اعظم میں ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن، آلات کی کمی کا نوٹس، فوری فراہمی کی ہدایت

چوک اعظم میں ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن، آلات کی کمی کا نوٹس، فوری فراہمی کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

اکتوبر 5, 2026
مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

اکتوبر 5, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024