layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم میں ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن، آلات کی کمی کا نوٹس، فوری فراہمی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2026
in لیہ
0
چوک اعظم میں ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن، آلات کی کمی کا نوٹس، فوری فراہمی کی ہدایت

لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے چوک اعظم کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں ستھرا پنجاب ٹیموں کی جانب سے جاری صفائی آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف وارڈز میں صفائی ورکرز کی حاضری، گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے، دستی صفائی، نالوں کی صفائی، کوڑا کرکٹ کے مراکز اور دیگر مقامات پر صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے صبح کی شفٹ میں کام کرنے والی ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے صفائی ورکرز کی ڈیوٹی پر موجودگی کو چیک کیا۔ انہوں نے مختلف محلوں کا دورہ کرکے شہریوں سے بھی صفائی کے انتظامات کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور صفائی سے متعلق ان کی رائے جانی۔ایم ڈی ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے صفائی کے لیے استعمال ہونے والے آلات کا بھی معائنہ کیا اور بعض مقامات پر آلات کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کو چوک اعظم میں صفائی ورکرز کے لیے مطلوبہ تعداد میں مناسب آلات فوری فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ صفائی آپریشن میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے فیلڈ میں موجودگی اور صفائی کے معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ منیجر محمد عابد ندیم اور تحصیل انچارج قدرت اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Tags: ChowkAzam #CleanLayyah #CleanPunjab #layyahtvSuthraPunjab #
Previous Post

بانی پی ٹی آئی شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل

Next Post

شکیلہ بانو سمرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی صدر مقرر

Next Post
شکیلہ بانو سمرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی صدر مقرر

شکیلہ بانو سمرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی صدر مقرر

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024