layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

شکیلہ بانو سمرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی صدر مقرر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2026
in لیہ
0
شکیلہ بانو سمرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی صدر مقرر

لیہ:شکیلہ بانو سمرا کو ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کے بورڈ آف مینجمنٹ کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی ذمہ داری کے تحت شکیلہ بانو سمرا ادارے کے انتظامی و تعلیمی امور کی بہتری، فنی تربیت کے فروغ اور طلبہ و طالبات کو بہتر تربیتی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی۔ ان کی تقرری پر سماجی حلقوں حلقوں نے خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی صلاحیتوں اور تجربے سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گ عوامی و سماجی حلقوں نے بھی اس تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے نئی ذمہ داران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Tags: Education #layyahlayyahtvSkillsDevelopment #VocationalTraining #
Previous Post

چوک اعظم میں ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن، آلات کی کمی کا نوٹس، فوری فراہمی کی ہدایت

Next Post

دریائی کٹاؤ سے متاثرہ سمرا نشیب کا دورہ، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: شعیب مرزا

Next Post
شکیلہ بانو سمرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی صدر مقرر

دریائی کٹاؤ سے متاثرہ سمرا نشیب کا دورہ، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: شعیب مرزا

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024