layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں، مرکزی میلاد گراؤنڈ میں پنڈال، چراغاں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2026
in لیہ
0
لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں، مرکزی میلاد گراؤنڈ میں پنڈال، چراغاں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی زیر صدارت عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی او ضلع کونسل محمد فیصل، ممبران میلاد کمیٹی عطاء الرحمان،حاجی احمد کلاسرا،حسن رضا،افتخار چشتی،قاضی شفقت اللہ،قاری غلام یاسین،اعجاز حسین،ملازم حسین کوثر،جاوید حسین،شفقت احمد،محمد عمران ودیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں کیے جانے والے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ممبران میلاد کمیٹی نے مرکزی تقریب، جلوسوں کے روٹس، صفائی ستھرائی، روشنی، پنڈال، ٹریفک، پارکنگ، پینے کے صاف پانی اور دیگر ضروری انتظامات کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر اے ڈی سی محمد اویس سرور نے کہا کہ عید میلاد النبی کے موقع پر بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں گے مرکزی میلاد گراؤنڈ میں پنڈال کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا اور روشنی و چراغاں کا خصوصی انتظام کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شرکاء کے بیٹھنے کے لیے مناسب تعداد میں کرسیاں فراہم کی جائیں گی جبکہ صفائی ستھرائی، پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جلوسوں کے روٹس پر بھی صفائی اور لائٹنگ کے انتظامات مکمل کیے جائیں گے اور عاشقان رسول میں شیرینی کی تقسیم کے لیے بھی خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔

Tags: #EidMiladUnNabi#LayyahAdministrationlayyahMiladPreparations #
Previous Post

ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت

Next Post

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نظام کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کے لیے اقدامات، جائزہ اجلاس

Next Post
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نظام کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کے لیے اقدامات، جائزہ اجلاس

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نظام کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کے لیے اقدامات، جائزہ اجلاس

Please login to join discussion

تازہ ترین

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

نواز شریف تھل ہسپتال لیہ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیع اللہ خان سنبل انتقال کر گئے

اکتوبر 5, 2026
مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

مریم نواز شریف اور پنجاب کا گلابی خزانہ

اکتوبر 5, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024