layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2026
in لیہ
0
ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت

لیہ:ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت جاری۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی لیہ شبیر احمد ڈوگر نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کی حاضری سمیت مختلف وارڈز میں صفائی ستھرائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے متعلقہ افسران اور صفائی ٹیموں کی فیلڈ میں موجودگی چیک کی اور ہدایت کی کہ تمام افسران و اہلکار اپنے مقررہ علاقوں میں موجودگی یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی ستھرائی کا عمل بلا تعطل جاری رکھا جائے اور صفائی کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے مکینیکل سویپنگ اور واشنگ کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے تمام اہم مقامات اور شاہراہوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے خصوصاً عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس روٹس پر صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات یقینی بنانے اور روٹس کو بروقت صاف رکھنے کی ہدایت کی۔ شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ ستھرا پنجاب ٹیمیں عوام کو صاف ستھرا اور بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں۔

Tags: #SanitationCleanLayyah #layyahSuthraPunjab #
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن ٹیم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، طبی سہولیات اور سروس ڈلیوری کا جائزہ

Next Post

لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں، مرکزی میلاد گراؤنڈ میں پنڈال، چراغاں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024