چک نمبر 125B میں مبینہ قبضہ تنازعہ، شہریوں کا دکانوں کی تعمیر روکنے پر احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ زمین خرید و رجسٹری کے باوجود تعمیر میں رکاوٹ، متاثرہ شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس حکام سے داد رسی کی اپیل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کے شہری سعید احمد،محمدوسیم نے محمد سلطان،محمد مبین،محمد صدیق کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سال 2021ء میں عارف عاربی کی معرفت چکنمبر 125Bمیاں بہادر موڑ لنک روڈ پر دو دکانوں کی...
Read moreDetails













