پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیرصدارت اجلاس، ناجائز منافع خوروں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کااجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز نور محمد،ثنااللہ ہنجرا،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس موجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلیٰ...
Read moreDetails












