لیہ

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی معائنہ، مریضوں سے ملاقات، عملے کی حاضری چیک، علاج معالجے کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ، ثناءاللہ ہنجرا نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوبارہ کامعائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرمختلف وارڈزکامعائنہ کیارجسٹرحاضری کے مطابق عملہ کی موجودگی اور حاضری کو بھی چیک کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے مریضوں اور لواحقین سے ملاقات...

Read moreDetails

اے ڈی سی جی شبیر ڈوگر کا خواتین واش رومز اور سیوریج نظام کا معائنہ، صدر بازار میں خواتین کے لیے سہولیات کی بہتری، پل لب نیلم پر مین سیوریج لائن کی صفائی کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیرڈوگر نے لیہ صدر بازار کے قریب خواتین کے لیے بنائے گئے مخصوص واش رومز کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر وش رومز کی ریویمپنگ...

Read moreDetails

مریم کی دستک ایپ سے 40 سے زائد سرکاری سروسز گھر بیٹھے حاصل کریں،یونیورسٹی آف لیہ میں آگاہی کاونٹر قائم، طلبہ کو خدمات کے حصول کے آن لائن طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پریونیورسٹی آف لیہ میںڈپٹی ڈائریکٹرکالجز ذوالفقار حیدری کی زیرنگرانی مریم کی دستک ایپ سے گھر میں بیٹھ مختلف سروس حاصل کرنے بارے آگاہی کاونٹرلگایاگیا۔آگاہی کاونٹر میں طلبہ کو آگاہی دیتے ہوئے...

Read moreDetails

لیہ میں ستھرا پنجاب پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، اے ڈی سی آر محمد شاہد ملک کی زیر صدارت صفائی، تجاوزات، وال چاکنگ اور سٹریٹ لائٹس کی بحالی سمیت اہم ہدایات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت ستھراءپنجاب کے بارے اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا،سی اوایم سی عماریاسرودیگر موجو دتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کی...

Read moreDetails

شہداء ،حاضر سروس پولیس ملازمان کے بچوں کو کم اخراجات میں معیاری تعلیم مہیا کرنے کیلئے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ پولیس کے درمیان معاہدہ ،ایم او یو سائن

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) فورس کی ویلفیئر کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا ایک اور احسن اقدام ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے ساتھ ایم او یو سائن ،اس اقدام کا مقصدشہداء ،حاضر سروس پولیس ملازمان کے...

Read moreDetails

لیہ: میونسپل کمیٹی کی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن، 34 سکیموں کی فہرست جاری، غیر منظور شدہ سکیموں میں خرید و فروخت کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، پلاٹوں کی خریداری سے پہلے میونسپل کمیٹی سے تصدیق کی جائے، ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)،میونسپل کمیٹی لیہ کی حدود میں غیر قانونی/ غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم میں کمرشل سکنی پلاٹوں کی خریدو فروخت سے شہریوں کو مطلع کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی لیہ نے اپنی حدود میں قیام پذیر شہریوں...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) شہریوں کومیرٹ پراور بلا تاخیر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ،ڈسٹرکٹ...

Read moreDetails

تھانہ کروڑ پولیس نے10لاکھ روپےمالیت کی نان کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ کروڑ پولیس نے10لاکھ روپےمالیت کی نان کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا ،ایس ایچ او کروڑ عابد علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضہ سے غیر...

Read moreDetails

چوبارہ: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پسند کی شادی کا المناک انجام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 298 ٹی ڈی اے میں گھریلو ناچاقی پر لرزہ خیز قتل کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں شوہر یاسر آرائیں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی نبیلہ بی بی...

Read moreDetails

بسم اللہ ممتاز خان دریشک نے ایم ایس سی ایگریکلچر میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی، ضلع لیہ کی طالبہ کو گورنر پنجاب نے کانووکیشن میں ڈگری سے نوازا

لیہ(نماءندہ لیہ ٹی وی ) ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ بسم اللہ ممتاز خان دریشک نے پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی سے ایم ایس سی ایگریکلچر ہارٹیکلچر کی ڈگری نمایاں کامیابی کے ساتھ حاصل کر...

Read moreDetails
Page 59 of 170 1 58 59 60 170

تازہ ترین