تحصیل کروڑ میں اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیز
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وڑن تجاوزات سے پاک ستھرا پنجاب کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں مستقل اور عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔...
Read moreDetails







