layyah
پیر, جنوری 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سخت سردی میں بھی لیہ پولیس کا ڈسپلن برقرار — پولیس لائن میں شاندار جنرل پریڈ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا پریڈ کا معائنہ، ایلیٹ، ٹریفک، ضلعی اور لیڈیز پولیس کے دستوں کا مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ والوں کو شاباش

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 5, 2026
in لیہ
0
سخت سردی میں بھی لیہ پولیس کا ڈسپلن برقرار — پولیس لائن میں شاندار جنرل پریڈ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا پریڈ کا معائنہ، ایلیٹ، ٹریفک، ضلعی اور لیڈیز پولیس کے دستوں کا مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ والوں کو شاباش

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر پولیس فورس میں ڈسپلن کو قائم رکھنے کےلیے پولیس لائن لیہ میں علی الصبح ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد,ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے جنرل پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی, ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور لیڈیز پولیس افسران و اہلکاران نے جنرل پریڈ کے دوران شاندار مارچ پاسٹ کا مظاہرہ کیا،پولیس کے دستے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے سٹیج کے سامنے سے گزرے اور سلامی پیش کی ،ڈی پی او نے جوانوں کا ٹرن آؤٹ چیک کیا اوربہترین ٹرن آؤٹ والے جوانوں کو شاباش دی ، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا تھا کہ جنرل پریڈ کے انعقاد کا مقصد فورس کے ٹرن آؤٹ اور ڈسپلن کو بہتر بنانا ہے، ڈی پی او نے سخت سردی جوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہتے ہوئے لائق تحسین قرار دیا ،ڈی ایس پی صدر عمران خورشید ،ڈی ایس پی چوبارہ محمدکلیم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Tags: CMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newsjanobi punjab newsPUNJAB POLICE
Previous Post

دھی پڑھسی۔۔۔۔۔ نسل ترسی

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024